- ہفتہ, 18 فروری 2012
تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” کبھی یہ کہا کہ ” میں علم کاشہر ہوں اور علی(ع) اس کا
سوویت یونین اور امریکہ کی سرد جنگ کے دور میں بحرالکاہل کی جو اہمیت تھی وہی اہمیت اب بحر ہند کو حاصل ہو چکی ہے۔ اس وقت بحرالکاہل تنازات سے بھرپوردنیا کا خطرناک ترین بحری خطہ تھا مگر سوویت یونین کی تحلیل کے بعد بحرالکاہل تنازعات سے پاک ہوگیا ۔بحر ہند بحرالکاہل کے بعد دنیا کا تیسرا بڑا سمندر ہے………………..
پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوںسے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے.
پولیس کا محکمہ ہمیشہ سے ہی اپنے پر تشدد رویئے کے باعث خوف و دہشت کی علامت رہا ہے۔ دوران تفتیش اس قدر ظالمانہ اور سفاکانہ طریقے اختیارکئے جاتے ہیں کہ جن کے ذکر سے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ جن میںچھترمارنا، ڈانگ پھیرنا، چھت سے لٹکانے کے مختلف طریقے، رسہ پر
لاہور پولیس کے مطابق نہ صرف شہر میںجگہ جگہ جسم فروشی کے اڈے کھل گئے بلکہ نجی اور سرکاری اداروں میں بھی ایسے افراد موجود ہیںجبکہ بڑی مارکیٹوں ، سڑکوں ، درباروں،باغوں ، پارکوں اور اہم علاقوں میں بھی چلتے پھرتے ایسے افراد کی کوئی کمی نہیں۔ 5سال قبل شہر میں200کے قریب قحبہ خانے تھے جن کی
لیکن اس جنگ کے اخراجات پورے کرنے کیلئے صرف عسکریت پسند ہی منشیات کا کاروبار نہیں کرتے بلکہ امریکہ بھی اس جنگ کے اخراجات کا بیشتر حصہ اسی کاروبار سے حاصل کرتا ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان پر اتحادی افواج کے حملے کے بعد پوست کی کاشت اور منشیات کی پیداوار میں
