متفرق

گلاب: خوبصورت شکل اور من پسند خوشبو کی وجہ سے پھولوں کا بادشاہ

گلاب اپنی خوبصورت شکل اور من پسند خوشبو کی وجہ سے پھولوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ اس کی کاشت پوری دنیا میں مختلف ناموں سے کی جاتی ہے۔گلاب کی 100 سے زیادہ انواع (Species) ہیں۔جبکہ رنگوں کے اعتبار سے بھی یہ سفید، سرخ، سیاہ، صندلی اور کئی رنگوں میں ہوتا ہے۔ یہ سدا بہار ہے اور محبت کے اظہار کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔گلاب کے پودوں کی بہت سی اقسام ایشیاءمیں پائی جاتی ہیں۔جبکہ پاکستان میں بھی اب یہ تمام اقسام موجود ہیں۔کہا جاتا ہے کہ گلاب ایسی جگہ ا±گانے چاہئیں، جہاں روزانہ چھ گھنٹوں تک ا±سے سورج کی روشنی میسر ہو۔جبکہ کچھ باغبانوں کا کہنا ہے کہ گملے میں لگے گلاب آسانی سے بڑے ہوتے ہیں۔ ا±ن کی نشو نما اچھے طریقے سے ہوتی ہے۔ جب بھی آپ گلاب ا±گائیں تو گہرائی کی مٹی گیلی ہونی چاہیئے۔ پانی ہمیشہ صبح کے وقت دینا چاہیئے۔ لیکن بہت زیادہ پانی نہ دیں۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s