قومی و صوبائی حلقے / الیکشن

حلقہ این اے55 ( راولپنڈی6 )


ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے 7نشستیں اور صوبائی اسمبلی کی 14نشستیں ہیں۔

الیکشن 2013میں حلقہ این اے55 ( راولپنڈی6 ) سے عوامی مسلم لیگ کے امیدوار شیخ رشید احمد 88532 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک شکیل احمد اعوان75275 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری افتخار احمد نے6212ووٹ لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، جماعت اسلامی کے امیدوار محمد حنیف چوہدری نے2032 ووٹ لیے، جمعیت علما اسلام ف کے امیدوار چوہدری وسیم احمد نے1031ووٹ لیے۔

2008کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مخدوم محمد جاوید ہاشمی نے اس حلقہ سے76980ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک عامر فدا پراچہ نے 37397 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار شیخ رشید احمد نے15780ووٹ لیے،ایم ایم اے کے امیدوار محمد اکرم عباسی نے748ووٹ لیے، آزاد امیدوار پروفیسر سلامت اختر نے336ووٹ لیے۔

2002کے انتخابات میں آزاد امیدوار شیخ رشید احمد نے40649 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا ریاض السلام نے28885ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار محمد طارق نے14405ووٹ لیے، ایم ایم اے کے امیدوار طارق منیر بٹ نے12297ووٹ لیے۔

 

صوبائی حلقے پی پی11. 12 (راولپنڈی11, 12 )

الیکشن 2013میں حلقہ پی پی11( راولپنڈی11 ) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجہ رشید حفیظ 44430 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ضیا اللہ شاہ43267 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک خالد نواز نے4455ووٹ لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، جماعت اسلامی کے امیدوار سید حسن کلیم گیلانی نے1565 ووٹ لیے، جمعیت علما اسلام کے امیدوار محمد ضیا الرحمن اعظمی نے1303ووٹ لیے۔

2013کے جنرل انتخاب میں حلقہ پی پی12( راولپنڈی12 ) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اعجاز خان 35800ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار محمد نسیم خان 34021 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بابر سلطان جدون نے7347ووٹ لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، جماعت اسلامی کے امیدوار محمد حنیف چوہدری نے2407 ووٹ لیے، آزاد امیدوار ناصف محمود نے162ووٹ لیے۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

w

Connecting to %s