مجلس وحدت المسلمین
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

مجلس وحدت المسلمین

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) ایک مذہبی و سیاسی تنظیم ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس تنظیم کے موجود ہ سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاوہ دنیا کے کئی ملکوں میں اس پارٹی کی شاخیں قائم ہیں۔ پاکستان … پڑھنا جاری رکھیں→

سنی اتحاد کونسل
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

سنی اتحاد کونسل

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں سنی اتحاد کونسل ایک سیاسی مذہبی جماعت ہے، یہ 2001 میں قائم کی گئی اس وقت اس کے مین صاحبزادہ فضل کریم تھے۔ جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت اس میں اہل سنت کی 20جماعتیں ، جماعت اہلسنّت، مرکزی جمعیت علمائے پاکستان، عالمی تنظیم اہلسنّت، سنی تحریک، … پڑھنا جاری رکھیں→

تحریک صوبہ ہزارہ
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

تحریک صوبہ ہزارہ

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان الیکشن کمیشن کے پاس ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، جس کے کے سربراہ بابا حیدر زمان ہیں، ہزارہ خیبر پختونخوا کا ایک ڈویڑن ہے۔جس میں ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ،تورغر، بٹگرام، لوئرکوہستان اوراپرکوہستان آتے ہیں۔ ہندکو، کوہستانی اور پشتو یہاں کی بڑی زبانیں ہیں، ہزارہ … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان عوامی تحریک
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

پاکستان عوامی تحریک

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قائم کردہ سیاسی جماعت، جس نے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے 1990اور 2002کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ 25 مئی 1989پاکستان عوامی تحریک کا یوم تاسیس ہے، اس روز موچی دروازہ لاہور میں منعقدہ تاریخی کانفرنس کے دوران طاہرالقادری نے پاکستان عوامی … پڑھنا جاری رکھیں→

بلوچستان نیشنل پارٹی
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

بلوچستان نیشنل پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں بی این پی بلوچستان کی قوم پرست سیاسی جماعت ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کا قیام 1996 میں عمل میں لایا گیا اور اس کا موقف بلوچ عوام کے مفادات کا تحفظ ہے۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر سیاستدان عطا اللہ مینگل اس کے پہلے سربراہ منتخب ہوئے۔ … پڑھنا جاری رکھیں→

جمعیت علماءاسلام ( ف )
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

جمعیت علماءاسلام ( ف )

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں جمعیت علماءاسلام بنیادی طور پر جمعیت علماءہند سے علیحدہ ہو کر بنائی گئی ایک جماعت ہے، جمعیت علماءہند چونکہ مسلم لیگ کی تقسیم ہند کے فارمولے سے متفق نہیں تھی، اس لیے 1945میں مولانا شبیر احمد عثمانی نے جمعیت علماءاسلام کی بنیاد رکھی۔ 1947میں انگریز سے ہند کو آزادی … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان تحریک انصاف
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

پاکستان تحریک انصاف

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ مشہور سابق کرکٹر عمران خان ہیں۔ "انصاف، انسانیت اور خود داری”جماعت کا نعرہ ہے۔ عمران خان نے پولیٹیکل سائنس، اکنامکس اور فلسفہ میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ان کی طرف پاکستان کے موجودہ … پڑھنا جاری رکھیں→

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ جسے ماضی میں مہاجر قومی موومنٹ کہا جاتا تھا کی بنیاد کراچی میں سنہ 1978 میں ایک طالبعلم رہنما الطاف حسین نے رکھی۔اس کے قیام کا ایک اہم مقصد جامعہ کراچی میں زیر تعلیم اردو بولنے والے طالب علموں کے مفادات کا تحفظ تھا۔ بعد ازاں … پڑھنا جاری رکھیں→

عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی )
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی )

عوامی نیشنل پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کا زیادہ اثر و رسوخ صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے پشتون علاقوں میں ہے۔ اس کے علاوہ یہ جماعت صوبہ سندھ اور پنجاب میں بھی چھوٹے پیمانے پر اپنا اثر رکھتی ہے۔ یہ جماعت ماضی میں قائم کی گئی نیشنل عوامی پارٹی کی … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان مسلم لیگ ف
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

پاکستان مسلم لیگ ف

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ف یا پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ اصلی پاکستان مسلم لیگ سے جدا ہونے والے مختلف دھڑوں میں سے ایک ہے۔ اس کی قیادت سندھ سے تعلق رکھنے والے پیر پگارا کے ہاتھ میں ہے۔ مسلم لیگ ف کا قیام … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان مسلم لیگ ق
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

پاکستان مسلم لیگ ق

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ق، یا قائد اعظم 2001 میں میاں محمد اظہر نے قائم کی، جو فوجی آمر پرویز مشرف کی زیر عتاب پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑ دینے والے اراکین پر مشتمل تھی۔ اس جماعت کی تشکیل میں سیدہ عابدہ حسین، خورشید محمود قصوری اور چودھری شجاعت … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان مسلم لیگ (ن)
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

پاکستان مسلم لیگ (ن)

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ پاکستان کی ایک سابق سیاسی جماعت ہے جو قیام پاکستان کے بعد 1962 میں ٹوٹنے والی مسلم لیگ کے بطن سے پیدا ہوئی، اس وقت سے مسلم لیگ مختلف حصوں میں تقسیم در تقسیم ہوتی چلی گئی اور آج بھی مختلف مسلم لیگیں موجود ہیں … پڑھنا جاری رکھیں→