سیدہ شہلا رضا
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

سیدہ شہلا رضا

پاکستان کی خواتین سیاستدان   منصور مہدی سیدہ شہلا رضا پاکستان پیپلز پارٹی کی ایکپرانی کارکن ہیں۔ یہ 2008میں پہلی بار ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی مقرر ہوئیں، 2013 وہ دوسری بارسندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر مقرر ہوئیں۔ یہ 15مئی 1964کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے گرایجویشن یونیورسٹی آف کراچی سے کیا۔ 1991میں فزیالوجی میں … پڑھنا جاری رکھیں→

ذکیہ شاہنواز خان
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

ذکیہ شاہنواز خان

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی ذکیہ شاہنواز خان کا تعلق ایک سیاسی گھرانے سے ہے، یہ 5 مارچ 1964 کو عیسٰی خیل ،میانوالی میں پیدا ہوئیں۔ آپ نے سینٹ ڈینیز سکول مری اور کوئین میری کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔1965 میں منعقدہ عام انتخابات کے دوران آپ نے اس وقت کے حکمران کے … پڑھنا جاری رکھیں→

حمیدہ وحیدالدین
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

حمیدہ وحیدالدین

پاکستان کی خواتین سیاستدان یہ عام انتخابات میں دو مرتبہ الیکشن جیت کر ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں منصور مہدی پاکستان مسلم لیگ کی خاتون سیاسی رہنما اور وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین 4 جنوری کو پیدا ہوئیں اور ابتدئی تعلیم جاپان سے حاصل کی۔آپ نے 1999 میں لاہور کالج برائے خواتین لاہور سے … پڑھنا جاری رکھیں→

ڈاکٹر نوشین حامد
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

ڈاکٹر نوشین حامد

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی ڈاکٹر نوشین حامدپاکستان تحریک انصاف کی ایک سرگرم خاتون رہنما ہیں، یہ 2013کے انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئیں۔ یہ 19 فروری 1961 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ آپ نے 1986 میں ڈاو¿ میڈیکل کالج کراچی سے بائیو کیمسٹری میں ایم بی … پڑھنا جاری رکھیں→

ماروی میمن
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

ماروی میمن

پاکستان کی خواتین سیاستدان   منصور مہدی وزیر مملکت و چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن 2008کے انتخابات میں، خواتین کے لیے مخصوص نشستوں پر ایم این اے نامزد ہو کر سیاسی افق پر سامنے آئیں۔ 1972 کو جنم لینے والی ماروی میمن پاکستان مسلم لیگ ق کے معروف رہنما، ماہرِ تعلیم اور … پڑھنا جاری رکھیں→

شیریں مزاری
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

شیریں مزاری

پاکستان کی خواتین سیاستدان کہنہ مشق صحافی اور ایک معروف پاکستانی سیاستدان ہیں منصور مہدی شیریں مزاری کہنہ مشق صحافی اور ایک معروف پاکستانی سیاستدان ہیں، جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ ایک بلند پایہ مقرر اور قومی امور پر نظر رکھنے والی خاتون ہیں۔ وہ 2013 میں ممبر قومی اسمبلی منتخب … پڑھنا جاری رکھیں→

شیری رحمان
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

شیری رحمان

پاکستان کی خواتین سیاستدان صحافی، سیاستدان ، سفارت کار اور سینٹر کے عہدے پر فائز رہنے والی ایک لبرل سیاستدان ہیں منصور مہدی صحافی، سیاستدان ، سفارت کار اور سینٹر کے عہدے پر فائز رہنے والی شیری رحمان کا شمار پاکستان کے لبرل سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔معروف سندھی خاندان سے تعلق رکھنے والی شیری رحمان … پڑھنا جاری رکھیں→

فردوس عاشق اعوان
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

فردوس عاشق اعوان

پاکستان کی خواتین سیاستدان   منصور مہدی فردوس عاشق اعوان11جنوری 1970کو پیدا ہوئیں، انہوں نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج فار ویمن سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے اپنا پہلا الیکشن سابق اسپیکر قومی اسمبلی امیر حسین کے مقابلے میں جیتا تھا۔پہلے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں تھیں، اور پھر پاکستان پیپلز … پڑھنا جاری رکھیں→

شازیہ مری
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

شازیہ مری

یہ سیاست کے ساتھ سماجی کاموں میں بڑے ذوق و شوق سے حصہ لیتی ہیں منصور مہدی شازیہ مری انتخابات 2002 اور 2008 میں پی ایس 133سے صوبائی اسمبلی سندھ کے پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین کی مخصوص سیٹوں پر ممبر منتخب ہوئیں۔ یہ صوبائی وزیر اطلاعات اور وزیر سیاحت کے عہدے پر بھی فائز … پڑھنا جاری رکھیں→

حنا ربانی کھر
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

حنا ربانی کھر

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی حنا ربانی کھر پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ رہی ہیں۔انھوں نے پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن کی حیثیت سے سیاست کے میدان میں قدم رکھا تھا اور 2002 کے انتخابا ت میں جنرل سیٹ پر کامیاب ہو کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008 میں انھوں نے … پڑھنا جاری رکھیں→

کرشنا کماری کوہلی
پاکستان کی خواتین سیاستدان

کرشنا کماری کوہلی

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی کرشنا کماری کوہلی مارچ2018میں سینٹ کے ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سینٹر منتخب ہوئی ہیں۔ یہ پہلی ہندو دلت خاتون اور یہ منصب پانے والی دوسری ہندو خاتون ہیں۔ ( یاد رہے کہ پہلی خاتون رتنا بھگوان داس چاولا تھیں) کرشنا کوہلی 1 فروری … پڑھنا جاری رکھیں→