انٹرویو

" شجر ممنوعہ کے تین پتے" اور" خوشبو ہے تو بکھر جائے گی"

منصور مہدی سیمیں کرن ادبی دنیا میں جانا پہچانا نام ہیں۔ وہ افسانے اور ناول دونوں اس اسلوب سے تحریر کرتی ہیں کہ آج انگلیوں پر گنے جانے والے گنتی کے افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں میں ان کا شمار ہوتا ہے ، ہر دو تحریروںپر مہارت رکھنا بہت مشکل مگر شاید آسان بھی ہے، … پڑھنا جاری رکھیں→

انٹرویو

صلاحیتیں منوانے کےلئے پاکستانی خواتین کو مضبوط ہونے کی ضرورت ہے

ماہر تعلیم، سوشل ایکٹیویسٹ، بزنس ویمن عائشہ مصدق حامد کا انٹرویو منصور مہدی موجودہ دور میں خواتین تعلیم حاصل کرکے مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں۔ آج کی عورت ایک سیاستدان ہے، ایک استاد ہے تو ایک پائلٹ بھی ہے۔ ایک اچھی گھریلو خاتون ہے تو ایک اچھی بزنس ویمن بھی۔ پاکستان میں ہر … پڑھنا جاری رکھیں→

جہاں تک موسیقی سننے کا تعلق ہے تو وہ ضرور سنتا ہوں اور اگر گانے والی گلوکارہ ہو تو پھر کیا کہنے : راجہ ریاض
انٹرویو

جہاں تک موسیقی سننے کا تعلق ہے تو وہ ضرور سنتا ہوں اور اگر گانے والی گلوکارہ ہو تو پھر کیا کہنے : راجہ ریاض

  منصور مہدی، عامر سہیل راجہ ریاض 26 جولائی 1961ءکو فیصل آباد میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تعلیم گورنمنٹ کالج فیصل آباد سے حاصل کی۔ آپ تین دفعہ پنجاب اسمبلی کے ممبر بنے۔ پہلی مرتبہ 1993ءمیں، دوسری بار 2002ءمیں الیکشن جیت کر منتخب ہوئے۔ جبکہ تیسری بار 2008ءکے انتخابات میں جیت کر آئے۔ … پڑھنا جاری رکھیں→

انٹرویو

عدالت عالیہ کی کہانی قاصد کی زبانی

پولیس عام لوگ تو کیا ججوں کو بھی روکنے سے نہیں چونکتی منصور مہدی دنیا نے انسانوں کو عام آدمی اور خاص آدمی میں تقسیم کیا ہوا ہے۔ دنیا کے نزدیک خاص لوگ صرف وہی ہوتے ہیں جو مال و دولت رکھتے ہوں ۔ اعلیٰ گاڑیوںمیں سفر کرتے ہوں اور عالیشان مکانات میںرہتے ہوں۔ جبکہ … پڑھنا جاری رکھیں→

انٹرویو / شخصیات

منیر سلیم کنٹری ہیڈ کسب بنک

زندگی میں کامیابی کے لیے ایمانداری، محنت اور تخلیقی سوچ بہت اہمیت رکھتی ہے منصورمہدی  میانوالی کے رہنے والے منیر سلیم نے اپنی ابتدائی  تعلیم آبائی شہر سے حاصل کی ۔ پنجاب یونہورسٹی سے کامرس اور لاءمیں گرایجویشن کرنے کے بعد کسے بنک ملازمت کا آغاز کیا۔ آپ نائب صدر اور سینئر نائب صدر جیسے بڑے … پڑھنا جاری رکھیں→

انٹرویو / شخصیات

چاچا کرکٹ

منصور مہدی پاکستان کرکٹ کا کوئی بھی اہم مقابلہ ہو ٹیلی ویڑن کی سکرین پر سبزہلالی پرچم کے لباس میں ملبوس ایک سفید داڑھی والا شخص جوشیلے اور منفرد انداز میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑہانے میں مگن نظر آتا ہے۔دنیا کے کونے کونے میں پاکستان کرکٹ کے ترانے گاتا یہ شخص آج کرکٹ کی … پڑھنا جاری رکھیں→

انٹرویو / شخصیات

فوجی کا بیٹا پاکستان میں آکر نائی بن گیا

منصور مہدی بظاہر تو عام آدمی عام ہی ہوتا ہے مگر یہ اپنے کام کے حوالے سے کسی خاص آدمی سے کم نہیں ہوتا۔ اس کی کوئی خاص خصوصیت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ عام آدمی ہمیں اپنے چاروں جانب نظر آتے ہیں۔ ان میں کوئی موچی ہے تو کوئی نائی، کوئی مزدور ہے تو … پڑھنا جاری رکھیں→

انٹرویو / شخصیات

مالی ۔۔۔ باغ کا نگہبان

منصور مہدی بظاہر تو عام آدمی عام ہی ہوتا ہے مگر یہ اپنے کام کے حوالے سے کسی خاص آدمی سے کم نہیں ہوتا۔ اس کی کوئی خاص خصوصیت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ عام آدمی ہمیں اپنے چاروں جانب نظر آتے ہیں۔ ان میں کوئی موچی ہے تو کوئی نائی، کوئی مزدور ہے … پڑھنا جاری رکھیں→