اہم واقعات

دوستی کا عالمی دن

منصور مہدی آج دوستی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس کے منانے کا باقاعدہ آغاز 1958میں پیراگوائے سے ہوا۔ اگرچہ امریکہ اور چند دوسرے ممالک میں یہ دن 1919سے منایا جا رہاہے۔ دنیا کے دیگر ممالک میں یہ دن مختلف تواریخ … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن

منصور مہدی آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن ہر سال 28جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کے ماننے کا مقصد ہیپاٹائٹس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس اے کے 1.4ملین، … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

نیلسن منڈیلا نے 27 سالہ قید کے دوران کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی

منصور مہدی آج منڈیلا ڈے ہے۔یہ دن جمہوری جدوجہد کے ہیرو نیلسن منڈیلاکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی سالگرہ کے دن منایا جاتا ہے۔ نیلسن منڈیلا نے 27 سالہ قید کے دوران کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی ان کا جذبہ اور تاریخی مزاحمت مغلوب انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

آبادی کا عالمی دن

منصور مہدی آج آبادی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 11جولائی کو 1989سے منایا جا رہاس ہے۔ اس سال کا موضوع صحت سے متعلق سہولتوں کا سب لوگوں تک پہنچانا ہے۔آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ جہاں دیگر مسائل پیدا ہو رہے ہیں وہاں سب سے اہم مسئلہ لوگوں کی اکثریت کا صحت … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

امداد باہمی کا عالمی دن

منصور مہدی آج امداد باہمی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال جولائی کے پہلے ہفتہ کے روز منایا جاتا ہے۔ اس سال یہ دن "کاروباری اداروں میں باہمی تعاون اور اشتراک دنیا کو بہتر بناسکتا ہے”کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 1992میں … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

قحط سے نمٹنے کا دن

منصور مہدی آج قحط اور خشک سالی سے نمٹنے کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ 1994میں اقوام متحدہ نے کیا۔یہ دن ہر سال 17جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کومنانے کا مقصد قھظ اور خشک سالی سے پیش آنے والے مسائل سے نمٹنے کی تیاری کرنا اور عوام کو … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

ملاحوں کا عالمی دن

منصور مہدی آج ملاحوں کا عالمی دن ہے۔ اس دن کا آغاز گذشتہ برس 2011میں کیا گیا۔جس کا مقصد ان ہزاروں ملاحوں ، جہاز رانوں اور بحری جہازوں پر ملازمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جو دنیا کے ممالک میں سامان ضروریات کی ترسیل کے لیے اپنے گھروں سے ہزارون میل دور پانیوں … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

انسداد منشیات کا دن

منصور مہدی آج انسداد منشیات کا عالمی دن ہے۔ دنیا بھر کے معاشروں میں برھتی ہوئے منشیات نوشی پر7دسمبر1987کو اقوام متحدہ نے اس دن کو ہر سال 26جون کو منانے کا فیصلہ کیا۔ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 25کروڑ سے زائد افراد مختلف اقسام کی منشیات استعمال … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

بیواﺅں کا عالمی دن

منصور مہدی آج بیواﺅں کا عالمی دن ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 21دسمبر2010کو کیا گیا اور پہلا دن 23جون2011کو منایا گیا۔ دراصل یہ خراج عقیدت ” لومبا فاﺅنڈیشن ” کے بانی لارڈ لومبا کی والدہ شری متی پشپا وتی لومبا کو ہے جو خود بھی بیوہ تھی اور انھوں نے … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

مہاجرین کا عالمی دن

منصور مہدی کل مہاجرین کا عالمی دن منایاگیا۔ یہ دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہرسال20جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2000میں ہوئی۔اس دن کے منانے کا مقصد مہاجرین یا پناہ گزین جو جنگ ،نسلی تعصب،مذہبی کشیدگی ،سیاسی تناﺅ یا امتیازی سلوک کی وجہ سے اپنا گھر بار چھوڑ کر … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

خون کا عطیہ

منصور مہدی آج خون کا عطیہ دینے والوں کے عالمی دن ہے۔اس دن کا آغاز 2005میں کیا گیا جبکہ اس سال یہ دن” ہر خون کا عطیہ دینے والا ہیرو ہے”کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصدمختلف حادثوں اور امراض کی وجہ سے خون کی کمی کا شکار ہونے والے … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

عورتوں کا تذکیہ

منصور مہدی  6فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں International Day of Zero Tolerance to Female Genital Mutilation ( عورتوں کا تذکیہ(ختنہ) کے خلاف ایکشن کا عالمی دن ) منایا گیا۔ ایف جی ایم کی رسم نہ صرف افریقی ممالک بلکہ برطانیہ ، آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ممالک میں آباد مخصوص کمیونٹی کے لوگوں میں … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

ماحولیات کا عالمی دن

منصور مہدی آج ماحولیات کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 5جون کو اقوام متحدہ زیر اہتمام 1974 سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منائے جانے کا مقصد عوام میں ماحول کے تحفظ کےلئے شعور بیدار کرنا ہے۔پوری دنیا کو اس وقت ماحولیاتی آلودگی کا سامنا ہے۔ عالمی حدت میں روز بروز … پڑھنا جاری رکھیں→

اہم واقعات

سمندروں کا عالمی دن

منصور مہدی آج دنیا بھر میں سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت ، آبی جانوروں کا تحفظ اور سمندری آلودگی کم کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں کانفرنسیں ، سیمینارز اور تقاریب منعقد کی جارہی ہیں۔اس دن کو … پڑھنا جاری رکھیں→