والدین نے خاندان کی عزت کو برباد کرنے کے جرم میں قتل کیا تھا
جرم کہانی

والدین نے خاندان کی عزت کو برباد کرنے کے جرم میں قتل کیا تھا

9سال کی تفتیش اور تحقیق کے بعد شفیلیہ کے قتل کا سراغ مل گیا منصور مہدی پنجاب کے ایک دوردراز گاﺅں کا 18سالہ میٹرک پاس لمبی مونچھوں کے ساتھ شیو کرنے والا افتخار احمد 1978میں جب برطانیہ پہنچا تو چیشائر کے علاقے وارنگٹن میں بطور ٹیکسی ڈرائیور ایک نئی زندگی کا آغاز کیا ۔مگر مغربی … پڑھنا جاری رکھیں→

کار کو کیسے چوری سے بچایا جائے؟
جرم کہانی

کار کو کیسے چوری سے بچایا جائے؟

منصور مہدی آج بھوک ابھی سے لگ گئی۔حسن جعفر نے یہ سوچ کر اپنی گاڑی مین مارکیٹ گلبرگ کی طرف موڑ لی۔ گاڑی پارک کرنے کے لیے جگہ تلاش کرتے ہوئے وہ حالی روڈ پر پہنچ گیا۔ ایک خالی جگہ دیکھ کر اس نے اپنی سوزوکی مہران پارک کردی اور دروازے وغیرہ لاک کر کے … پڑھنا جاری رکھیں→

بیچاری شمیم ۔۔ جوئے میں اپنا سب کچھ ہار گئی
جرم کہانی / سچی کہانیاں

بیچاری شمیم ۔۔ جوئے میں اپنا سب کچھ ہار گئی

۔منصور مہدی ۔۔۔صبح سویرے محلے سے شور کی آواز سن کر جب بیدار ہوا تو ایسے محسوس ہوا کہ جیسے گھر کے باہر کوئی لوگ لڑ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوچ کر رہے ہیں۔ مردوں کی آوازوں کے درمیان عورتوں کی آوازیں بھی آ رہی تھی۔ پہلے تو پتا نہیں چلا … پڑھنا جاری رکھیں→

پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟
مضامین / جرم کہانی

پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟

پاکستان میں پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟ – منصور مہدی – پولیس کا محکمہ ہمیشہ سے ہی اپنے    پر تشدد رویئے کے باعث خوف و دہشت کی علامت رہا ہے۔ دوران تفتیش اس قدر ظالمانہ اور سفاکانہ طریقے اختیارکئے جاتے ہیں کہ جن کے ذکر سے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ جن میںچھترمارنا، ڈانگ … پڑھنا جاری رکھیں→

جرم کہانی

اسلحے کے کاروبار میں سرکاری ملازمین سے لیکر سیاستدان تک شامل ہیں

منصور مہدی لاہور میں اغوا کی بڑھتے ہوئی واقعات خصوصاً 13اگست 2011کو ماڈل ٹاﺅن سے امریکی شہری وارن وینسٹین اور 26اگست 2011کو سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے چھوٹے بیٹا شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد نہ صرف سیکیورٹی کے اداروں میں ہلچل پیدا ہوگئی بلکہ شہریوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی ۔ نہ … پڑھنا جاری رکھیں→

جرم کہانی / سچی کہانیاں

لڑکے نے یکدم مجھے پیچھے سے پکڑ لیااور پیار کرنے لگا

منصور مہدی میں آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا اور مجھے روزانہ اپنے گھر سے سکول جانے کے لیے ایک قبرستان کی حدود سے گزرنا پڑتا تھا۔ سردیوں کے ایک دن کا واقعہ ہے کہ جب چھٹی کر کے میں واپس گھر آرہا تھا تو بارش شروع ہو گئی ۔ قبرستان کے ایک کونے میں ایک … پڑھنا جاری رکھیں→

جرم کہانی

مویشیوں کی سمگلنگ

صرف جانور ہی نہیںگوشت ، اوجڑی اور پائے تک بیرون ملک سمگل کئے جا رہے ہیں منصور مہدی خلیجی ممالک میں گوشت کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے لاکھوں کی تعداد میں مویشی سمگل ہو کر جانے لگے۔ یہ جانور نہ صرف خلیجی ممالک بلکہ افغانستان اور ایران میںبھی سمگل کیے جاتے … پڑھنا جاری رکھیں→

مضامین / جرم کہانی / سچی کہانیاں

سیکس ورکرز

منصور مہدی پاکستان میں سیکس ورکرز کی تعداد 15لاکھ ہوگئی جبکہ لاہور میں تعداد ایک لاکھ سے اوپر چلی گئی۔ ان سیکس ورکر خواتین میںنہ صرف لوکل بلکہ بنگلہ دیش، بھارت، برما، افغانستان اور روسی ریاستوں سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مانیٹرنگ گروپ(IHRM) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں … پڑھنا جاری رکھیں→

جرم کہانی

ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں

منصور مہدی لاہور میں ڈکیتی اور چوری کی روزانہ درجنوں وارداتیں معمول بن گئیں،جرائم کی شرح میں مسلسل اضافے نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی اور راہزنی کی روزانہ40 اور چوری کی30 وارداتیں ہو رہی ہیں جبکہ درجنوں وارداتوں کے مقدمات درج … پڑھنا جاری رکھیں→

جرم کہانی

لیڈی ٹیچر کا قتل

منصور مہدی ضلع قصور کے علاقہ منڈی عثمان والا کی جوان سالہ لیڈی ٹیچر کو علاقے کے با اثر اور بد قماش شخص نے ان کی چند مرلہ زمین پر قبضہ کرنے کی خاطر اپنے غنڈوں کے ہاتھوں اغوا کروا لیا اور اس کے ساتھ گینگ ریپ کرنے کے بعد تھانہ مصطفےٰ آباد للیانی کے … پڑھنا جاری رکھیں→

جرم کہانی

شرقپور میں جرائم

منصور مہدی صوبائی دارلحکومت لاہور سے 28کلو میٹر کے فاصلے پرواقع شرقپور شریف کے نواحی علاقوں میں قتل ،ڈکیتی اور زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزموں کے گروہوں نے عملاًاپنی حکومت قائم کر لی۔تھانہ شرقپور پولیس کی اشیرباد سے ان لٹیروں نے اپنی ہوس کی خاطر غریب گھرانوں کی جواںسال لڑکیوںسے نہ صرف … پڑھنا جاری رکھیں→

جرم کہانی / سچی کہانیاں

اغوا، اغوا، اغوا

منصور مہدی تھانہ ہنجروال کے علاقے میں با اثر افراد نے 14سالہ غریب لڑکی کو اغوا کرکے محبوس کر لیا اورتقریباً 8ماہ تک زیادتی کرتے رہے اورلڑکی کے حاملہ ہو جانے پر اس کا زبردستی ایک ملزم سے نکاح پڑھوا دیا جونہی لڑکی کو موقع ملا وہ ان کے چنگل سے نکل بھاگی اور تھانہ … پڑھنا جاری رکھیں→

مضامین / جرم کہانی / سچی کہانیاں / عورت کہانی

ناچ سکھانے والے سکول

منصور مہدی   راحیلہ اپنے والدین کی لاڈلی بیٹی تھی جس کا والد محلے میں کریانہ کی دکان چلاتا تھا اس کے دو چھوٹے بھائی اور ایک بہن سکول میں پڑھتے تھے ان کا گزارہ مشکل سے ہو رہا تھا انس کے دل میں بھی ڈھیروں خواہشات تھیں راحیلہ نے جب ایف اے کا امتحان … پڑھنا جاری رکھیں→