خبریں

آپ بھی ہیری پوٹر کا گھر خرید سکتے ہیں

کیا آپ اپنی عمر سے قطع نظر ہیری پورٹر فلم سیریز کے دیوانے ہیں؟ تو پھر یہ اچھی خبر یقیناً آپ کیلئے ہے ۔ برطانیہ میں فلم سیریز کے مرکزی کردار ہیری پورٹر کے آبائی گھر کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ یہ گھر سیریز کی ساتویں فلم ہیری پورٹر اینڈ دا … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

مدینہ: ایک سال کے وقفے کے بعد ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق فریضہ حج ادا کرنے کے لیے ایرانی عازمین کا پہلا گروپ مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پہنچ گیا جہاں سعودی ذمہ داران نے ان کا استقبال … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

روس کا 775 امریکی سفارتی اہلکاروں کو روس سے نکل جانے کا حکم

ماسکو: روسی حکومت نے امریکی سفارتی عملے کے 755 اہلکاروں کو یکم ستمبر تک ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں جس کے جواب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

ڈی آئی جی گلگت بلتستان نے اپنی بیوی کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کر دیں

لاہور: ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف سابقہ بیوی کی نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف مقدمہ درج … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار، پرچہ بھی درج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

12 سالہ لڑکی کے ریپ کے بدلے میں 17 سالہ لڑکی کا ریپ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے مظفرآباد میں ایک ہی خاندان کے لوگوں کے فیصلے پر ایک 17 سالہ لڑکی کو انتقامی طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے دو گروہوں کے افراد، جن میں خواتین بھی شامل ہیں، نے کچھ روز … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

سپریم کورٹ میں جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد راجپوت کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان نے میڈیا سے … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے: آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب نے مل کر جنگ لڑی اور دہشت گردی کے ایسے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے جب کہ حالیہ دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے۔ لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

امریکہ ایران سے جنگ کرنے کا سوچے بھی نہیں

امریکی روزنامہ نے لکھا ہے کہ ٹرمپ ایران کے خلاف سیاسی اقدام کریں اور جنگ سے دور رہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک مقالہ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مشرق وسطی میں ایک اور جنگ چھڑنا امریکہ کی آخری آرزو ہے لیکن اس کے باوجود بہت سے امریکی اور عرب حکام کے مطابق ایران کو … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع بھی معلوم کیے جائیں

ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ملک کے خفیہ اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع معلوم کیے جائیں۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پارٹی کو ملنے والے تمام فنڈز اور اکاؤنٹس کی تفصیلات کے ساتھ مذکورہ رقم فراہم … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

امریکہ اور افغان حکومت نے داعش کا تورا بورا پر قبضہ کروایا

سابق فوجیوں کی تنظیم ویٹرنز آف پاکستان (وی او پی) کے اجلاس میں کہا گیا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے۔ ویٹرنز آف پاکستان(وی او پی) کے قائم مقام صدر ایڈمرل تسنیم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں جس میںوائس ایڈمرل ہارون، برگیڈئیر میاں محمود، سابق سفیر … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

چین کا بھارت کو ایک اور انتباہ، خبردار صبر کا امتحان نہ لو

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی خام خیالی میں نہ رہے ہم اپنی خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ووچیان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ ملکی سالمیت اور خودمختاری کی … پڑھنا جاری رکھیں→

خبریں

نواز شریف نے موٹرویز ،ہوائی اڈے اور ریڈیو پاکستان کی عمارات گروی رکھ دی

نواز حکومت نے صرف چار سالوں میں 30 ارب ڈالر کا ریکارڈ قرضہ لیا گیا جوکہ اب تک کا سب سے زیادہ قرضہ ہے جس کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر سے بھروسہ ہی اٹھ گیا ہے جبکہ اس حکومت کی پالیسیز کی انتہا یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مزید … پڑھنا جاری رکھیں→