بلور خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

بلور خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان نے حکمرانی کیساتھ ملک کیلئے جانیں بھی قربان کیں منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں بھٹو خاندان کے بعد بلور دوسرا ایسا خاندان ہے کہ جس نے اس ملک اور جمہوریت کیلئے اپنی جانیں بھی قربان کیں۔ اس خاندان کا سپوت بشیراحمد بلورکو پشاور سمیت سارے صوبے میں … پڑھنا جاری رکھیں→

بہرام خان خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

بہرام خان خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان   منصور مہدی بہرام خان خاندان کے پہلے فرد جو باقاعدہ طور پر سیاست میں آئے وہ ان کے بیٹے خان عبدالغفار خان تھے، جو پختونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ آپ کے مداحوں میں … پڑھنا جاری رکھیں→

نون خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

نون خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں نون خاندان بھی بہت اہمیت کا حامل ہے، اس خاندان نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس خاندان کی ایک اہم شخصیت ملک فیروز خان نون ہیں، جو 7 مئی 1893 کو ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے گاو¿ں ہموکہ میں … پڑھنا جاری رکھیں→

کھوسہ خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

کھوسہ خاندان

سردار ذوالفقار کھوسہ26برس کی عمر میں ممبر مغربی پاکستان اسمبلی منتخب ہوئے منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں سے ایک کھوسہ خاندان بھی ہے، کھوسہ قبیلہ بلوچ قبیلوں میں سے ایک ہے ،کھوسہ قبیلے کے افراد پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف شہروں اور علاقوں میں آباد ہیں، جیسا کہ کراچی میں ملیر اور … پڑھنا جاری رکھیں→

بزنجو خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

بزنجو خاندان

یہ خاندان 1839میں 45برس تک مکران کا حاکم رہا منصور مہدی بزنجو بلوچستان سے تعلق رکھنے والا ایک قبیلہ ہے، اس خاندان کے افراد میں ایک نمایاں شخصیت میر غوث بخش بزنجو کی ہے، جو 15 فروری 1917کوبلوچستان کے گاو¿ں شانک میں پیدا ہوئے، یہ گاو¿ں ضلع آواران کے جھاو¿ علاقے میں واقع ہے، میر … پڑھنا جاری رکھیں→

تالپور خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

تالپور خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان یہ خاندان 1783سے اب تک سندھ میں حکمران چلا آرہا ہے منصور مہدی تالپور خاندان قبیلہ تالپور کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے سندھ اور موجودہ پاکستان کے کچھ حصوں کو فتح کر کے اس پر 1783سے 1843 تک حکومت کی تھی۔ تالپور فوج نے 1783 میں کلہوڑا خاندان کو … پڑھنا جاری رکھیں→

چوہدری خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

چوہدری خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے افراد ضلع ناظم سے لیکر وزیر اعظم پاکستان تک فائز رہے ہیں منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں چوہدری خاندان بھی اہمیت کا حامل ہے، یہ خاندان 1958سے سیاست میں ہے، اس خاندان کے بزرگ چوہدری ظہور الٰہی گجرات کے ایک قصبے نت میں 1921 میں پیدا … پڑھنا جاری رکھیں→

مینگل خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

مینگل خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس قبیلہ کے افراد بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں منصور مہدی مینگل خاندان بلوچستان کا بہت بڑا اور مشہور قبیلہ ہے، اس خاندان کے بیشتر افراد بلوچستان میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ سردار عطاءاللہ خان مینگل بلوچستان کے علاقے وڈھ سے تعلق رکھنے … پڑھنا جاری رکھیں→

سومرو خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

سومرو خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے افراد ممبر اسمبلی، سپیکر، وزیر اعظم اور صدر کے عہدہ پر فائز رہ چکے ہیں منصور مہدی سندھ کے سومرو خاندان کے افراد پاکستان کے قیام سے قبل ہی حکومت کے اعلی عہدہ پر فائز رہے۔ اس خاندان نے سندھ میں سالہا سال حکومت کی ہے۔ اس خاندان … پڑھنا جاری رکھیں→

جمالی خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

جمالی خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے آباﺅ اجداد قائد اعظم کے ساتھ تحریک پاکستان میں شریک رہے منصور مہدی جمالی خاندان قیام پاکستان سے ہی ملکی سیاست میں سرگرم رہا ہے۔ اس خاندان کے بزرگ جعفر خان جمالی قائداعظم کے قریبی ساتھی تھے۔جمالی خاندان کے افراد ہر دور میں صوبائی اور وفاقی سطح پر … پڑھنا جاری رکھیں→

بھٹو خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

بھٹو خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے کئی افراد نے جمہوریت کیلئے اپنی جانیں قربان کیں منصور مہدی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بھٹو خاندان کا ایک بڑا نام ہے، اس خاندان کے کئی افراد نے ملکی سالمیت اور جمہوریت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اس خاندان میں سب سے اہم شخصیت ذوالفقار … پڑھنا جاری رکھیں→

مزاری خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

مزاری خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے افراد رکن اسمبلی سے لیکر وزیر اعظم کے عہدے تک فائز رہے منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں مزاری خاندان بھی شامل ہے، یہ خاندان 1950سے ملکی سیاست میں ہے اور اس کے متعدد افراد بلدیاتی انتخابات سے لیکر قومی انتخابات میں حسہ لے رہا ہے اور … پڑھنا جاری رکھیں→

ایوب خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

ایوب خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان منصور مہدی ایوب خاندان تین نسلوں سے پاکستان میں برسراقتدار چلا آرہا ہے، اس خاندان کے پہلے حکمران ایوب خان صدر پاکستان اور فیلڈ مارشل تھے، ان کے بیٹے گوہر ایوب پانچ مرتبہ ممبر قومی اسمبلی، اپوزیشن لیڈر، سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ رہ چکے ہیں، ایوب خان کے پوتے … پڑھنا جاری رکھیں→

جناح خاندان
پاکستان کے حکمران خاندان

جناح خاندان

اس خاندان کے فرد محمد علی پاکستان کے بانی ہیں منصور مہدی جناح خاندان جنوبی ایشیاءکا ایک سیاسی خاندان ہے۔ اس خاندان کی سب سے معروف شخصیت محمد علی جناح ہیں، جو 25دسمبر 1876کو پیدا ہوئے۔محمد علی جناح اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی ہیں، اس لئے انھیں قائد اعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اس خاندان … پڑھنا جاری رکھیں→