مملکت پاکستان لینڈ مافیا کے قبضے میں!
پاکستان / سچی کہانیاں

مملکت پاکستان لینڈ مافیا کے قبضے میں!

ََََََ ۔۔۔۔۔منصور مہدی ۔۔۔۔۔ چند ماہ ہی گزرے ہیں کہ جب پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا کہ وہ گورنر ہوتے ہوئے عوام کی بھلائی کے لئے کوئی کام نہیں کرسکے کیونکہ ملک میں لینڈ مافیا اور قبضہ گروپ گورنر سے زیادہ طاقتور ہیں۔ ان کی اس … پڑھنا جاری رکھیں→

کراچی کی 1200 اموات اور ذمہ دار کوئی بھی نہیں؟
پاکستان / سچی کہانیاں

کراچی کی 1200 اموات اور ذمہ دار کوئی بھی نہیں؟

….منصور مہدی….. کراچی کی ماہی بستی میں رہنے والے بابا دینو نے جب سے ہوش سنبھالا تب سے وہ سمندر کی لہروں کو دیکھتا آ رہا تھا۔ بابا دینو اگرچہ عمر کے لحاظ سے تو ابھی بابا نہیں تھا مگر غربت اور کسمپرسی کی چہرے پر پڑی لکیروں نے اسے بابا بنا دیا تھا، یہ … پڑھنا جاری رکھیں→

میڈیا نے بات کا بتنگڑ بنا دیا … شرابی کو دہشت گردبنا دیا
پاکستان / سچی کہانیاں

میڈیا نے بات کا بتنگڑ بنا دیا … شرابی کو دہشت گردبنا دیا

منصور مہدی ….. پندرہ اگست کی شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں مسلح شخص سکندر کی فائرنگ کا واقعہ پر اب تک میڈیا میں بہت کچھ شائع ہو چکا ہے جبکہ الیکٹرونک میڈیا پر بھی اس کے حوالے سے بھی بہت کچھ کہا جا چکا ہے۔مگر ابھی تک … پڑھنا جاری رکھیں→

اسلامی بینکاری ….. تیزی سے ترقی کرتی ہوئی صنعت
پاکستان

اسلامی بینکاری ….. تیزی سے ترقی کرتی ہوئی صنعت

منصور مہدی …..اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور ابھی حال ہی میں کہا ہے کہ اسلامی بینکاری صنعت کی گہرائی اور وسعت میں اضافے کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے میڈیا مہم کا افتتاح کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میںاسلامی بینکاری نے35.5فیصد سالانہ سے … پڑھنا جاری رکھیں→