2013میں پیش کر دہ نیشنل پیپلز پارٹی کا منشور
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں پیش کر دہ نیشنل پیپلز پارٹی کا منشور

منصور مہدی نیشنل پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کا نام ہے جو صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بہت فعال ہے۔ یہ جماعت غلام مصطفی جتوئی نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد1986میں قائم کی۔ اس وقت کے پارٹی کے چیئرمین غلام مرتضیٰ خان جتوئی ہیں۔ غلام مصطفی جتوئی کے بڑے بیٹے غلام … پڑھنا جاری رکھیں→

2013میں پیش کر دہ ایم کیو ایم کا منشور
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں پیش کر دہ ایم کیو ایم کا منشور

منصور مہدی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن 2013 کے لیے 23نکات پر مشتمل انتخابی منشور بااختیار عوام خوشحال پاکستان کے عنوان سے اجراکیا تھا، جب کہ منشور میں ملک بھر کے مظلوم عوام کی توقعات ، خواہشات اور امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے زندگی کے مختلف شعبوں میں ٹھوس اصلاحات کے جو … پڑھنا جاری رکھیں→

2013میں پیش کر دہ قومی وطن پارٹی کا منشور
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں پیش کر دہ قومی وطن پارٹی کا منشور

منصور مہدی قومی وطن پارٹی کا پرانا نام پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاو) ) ہے،جو سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد شیر پاو¿ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کے بعد قائم کی۔ قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاﺅ نے الیکشن 2013کے موقع پرپارٹی منشور میں 12نکات پیش کیے تھے، جس کے مطابق خطے میں … پڑھنا جاری رکھیں→

2013میں پیش کر دہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا منشور
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں پیش کر دہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا منشور

منصور مہدی پختونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کی ایک قوم پرست پشتون سیاسی جماعت ہے۔ محمود خان اچکزئی اسکے سربراہ ہیں۔ اس پارٹی کی بنیاد برصغیر پاک و ہند کی آزادی کے عظیم رہنما عبدالصمد خان اچکزئی نے رکھا تھا۔ پارٹی کے منشور میں تحریر ہے کہ مملکت پاکستان اور پشتونخوا وطن میں موجود جابر … پڑھنا جاری رکھیں→

2013میں پیش کر دہ جمعیت علماء اسلام ( ف ) کا منشور
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں پیش کر دہ جمعیت علماء اسلام ( ف ) کا منشور

منصور مہدی جمعیت علماءاسلام کے نزدیک پاکستان کے قیام کا مقصد برصغیر کے مسلمان عوام کو برطانوی دور کے غیر اسلامی اور ظالمانہ نظام وقوانین سے نجات دلا کر اسلامی نظریا ت ، اسلامی اخوت اور اسلامی مساوات پر مبنی نظام حکومت قائم کرنا اور اسلامی معاشرہ تعمیر کرنا تھا، چنانچہ اس کے لئے ضروری … پڑھنا جاری رکھیں→

2013میں پیش کردہ عوامی نیشنل پارٹی کا منشور
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں پیش کردہ عوامی نیشنل پارٹی کا منشور

پارٹی کے نزدیک سیاست اور عوامی فلاح و بہبودلازم و ملزوم ہے عوامی نیشنل پارٹی ایک لبرل پختون نظریہ کی حامل جماعت ہے جو صوبائی خودمختاری اور ثقافتی پہلوو¿ں پر زور دیتی ہے۔ اے این پی نے منشور میں سر فہرست ” پرامن پاکستان”کا نعرہ لگایا تھا۔ خطے میں قیام امن کے لئے پڑوسی ممالک … پڑھنا جاری رکھیں→

2013میں جماعت اسلامی کا پیش کردہ منشور؟
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں جماعت اسلامی کا پیش کردہ منشور؟

جماعت اسلامی کا منشور اسلامی ،نظریاتی، عوامی اور انقلابی منشور ہے۔ عوام کے لیے امید اور نظام کی تبدیلی کا پیغام ہے۔ جماعت اسلامی کے امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی ترازو کے انتخابی نشان پر انتخاب میں حصہ لیں گے۔ ترازو عدل، قانون سب کے لیے برابر اور قومی وسائل کی منصفانہ عادلانہ تقسیم کی … پڑھنا جاری رکھیں→

2013میں پیش کردہ پاکستان مسلم لیگ ق کا منشور
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

2013میں پیش کردہ پاکستان مسلم لیگ ق کا منشور

  2013کے انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ ق کے سر براہ چوہدری شجاعت حسین اور مشاہد حسین سید پاکستان مسلم لیگ(ق) نے اپنے سات نکاتی انتخابی منشور میں سب کے لیے تعلیم ، دہشت گردی کے خاتمے ، انتہاپسندی کامقابلہ کرنے اور ملک سے بدعنوانی کوجڑ سے ختم کرنے پر زوردیاتھا۔ انھوں نے کہا … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟

2013میں پیش کردہ منشور منصور مہدی پاکستان تحریک انصاف نے 2013کے انتخابات کے وقت جو منشور پیش کیا تھا اس کے مطابق پارٹی نے عوام سے وعہدہ کیا تھا کہ اسکی کراچی سمیت ملک بھر کو اسلحے سے پاک اور انصاف کی فراہمی بنیادی ترجیح ہوگی جبکہ امیر و غریب کا فرق بھی ختم کر … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟

2013 میں پیش کردہ منشور منصور مہدی انتخابات 2013کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے غربت کے خاتمے کے لیے سات نکاتی انتخابی منشور کا اعلانکیا تھا‘ منشور میں کہا گیا تھا کہ روٹی‘ کپڑا اور مکان کے ساتھ مزدور کی کم از کم تنخواہ 18 ہزار روپے ماہانہ اور مزدوروں کو قومی اور … پڑھنا جاری رکھیں→

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟
الیکشن / سیاسی جماعتوں کا منشور

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے منشور پر کتنا عمل کیا؟

2013 میں پیش کردہ منشور منصور مہدی ہر الیکشن کے موقع پر سیاسی جماعتیں اپنا منشور عوام کے سامنے پیش کرتی اور اس بنا پر ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ اسی روایت کی بنا پر مسلم لیگ (ن) نے بھی الیکشن 2013سے قبل اپنا انتخابی منشور پیش کیا تھا، مسلم لیگ (ن) نے … پڑھنا جاری رکھیں→