کل بھی بھٹو زندہ تھا ، آج بھی بھٹو زندہ ہے
پاکستان الیکشن 2013 / سچی کہانیاں

کل بھی بھٹو زندہ تھا ، آج بھی بھٹو زندہ ہے

منصور مہدی میرے بچپن کی بات ہے ، جو مجھے اب بھی اچھی طرح یاد ہے کہ میں جس شہر یا گاﺅں بھی گیا تو مجھے وہاں پر پاکستان پیپلز پارٹی کو چاہنے والے ملے۔ ان میں ہر طرح کے لوگ ہوتے تھے جبکہ ان میںمزدور ، ہاری، تانگے والے اور غریب لوگوں کی اکثریت … پڑھنا جاری رکھیں→

اقبال کا شہر سیالکوٹ سیاستدانوں کی زد میں
پاکستان الیکشن 2013

اقبال کا شہر سیالکوٹ سیاستدانوں کی زد میں

منصور مہدی ، ظفر اقبال سیالکوٹ صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے۔ جہاں سرجیکل اور … پڑھنا جاری رکھیں→

سرگودہا کی سیاسی صورتحال
پاکستان الیکشن 2013

سرگودہا کی سیاسی صورتحال

منصور مہدی ، محمد عمران گورائیہ پاکستان کا دسواں اور پنجاب کا پانچواں بڑے شہر سرگودہا کو شاہینوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔انیسویں صدی سے قبل کی تاریخ میںسرگودہاکا کوئی ذکر موجود نہیں، تاہم اس کے نام کی وجہ تسمیہ کے حوالے سے بھی کئی روایات موجود ہیں۔لیکن ایک اہم روایت کے مطابق سرگودہا دو … پڑھنا جاری رکھیں→

میانوالی سے عمران خان ہی جیتے گا
پاکستان الیکشن 2013

میانوالی سے عمران خان ہی جیتے گا

منصور مہدی میانوالی صوبہ پنجاب کا ایک اہم مگر پسماندہ شہر ہے۔جس کی آبادی 1998ءکی مردم شماری کے مطابق 10,56,620 اور اب 14لاکھ کے قریب ہے۔ انتظامی طور پریہ تین حصوں میں تقسیم ہے۔جس میںتحصیل میانوالی،تحصیل عیسیٰ خیل اورتحصیل پپلاںشامل ہے ۔میانوالی ضلع 5840 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ ڈاکٹر لیاقت علی خان … پڑھنا جاری رکھیں→

این اے 71میانوالی ون
پاکستان الیکشن 2013

این اے 71میانوالی ون

منصور مہدی تین لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 71میانوالی 1ملکی سیاست میں ہمیشہ ایک اہم حلقہ انتخاب رہا ہے۔ اس برس ہونے والے انتخابات میں اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ گئی ہے کہ یہ حلقہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آبائی حلقہ ہے۔ … پڑھنا جاری رکھیں→