حلقہ این اے60 ( چکوال1 )
سچی کہانیاں

حلقہ این اے60 ( چکوال1 )

ضلع چکوال پنجاب کا اہم ترین ضلع ہے اور پانچ تحصیلوں چکوال، کلر کہار، چوآسیدن شاہ، تلہ گنگ اورلاوہ جبکہ 68 یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ چکوال میں قومی اسمبلی کے دو این اے۔60 اور این اے۔61 جبکہ صوبائی اسمبلی کے چار پی پی-20 (چکوال-1)، پی پی-21 (چکوال-2)، پی پی-22 (چکوال-3) اور پی پی-23 (چکوال-4) … پڑھنا جاری رکھیں→

سچی کہانیاں

جلد نمبر چار میں شریف خاندان کے بارے میں بڑی سنگین دستاویز ہیں

پاناما لیکس سے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ کی جلد نمبر چار میں شریف خاندان کے بارے میں بڑی سنگین دستاویز لف کی گئی ہیں جنھیں کسی طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ جے آئی ٹی کی … پڑھنا جاری رکھیں→

سچی کہانیاں

ٹرمپ کے مواخذے کے لئے امریکہ میں مظاہرے

ایسو شی ایٹڈ پریس کے مطابق ہزاروں امریکی شہریوں نے ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس انجلیس میں مظاہرہ کر کے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کا مواخذہ کرے۔ اسی طرح کے مظاہرے امریکہ کے مختلف دیگر شہروں میں بھی کئے گئے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے … پڑھنا جاری رکھیں→

سچی کہانیاں

پاکستان کی جیت، کہیں خوشی کہیں غم: بشکریہ بی بی سی اردو

چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل دیکھنے کے لیے انڈیا اور پاکستان میں کرکٹ شائقین نے خصوصی انتظامات کیے اور وقت گزرنے کے ساتھ کہیں خوشی تھی تو کہیں غم۔ پاکستان کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پہلی مرتبہ فائنل میں انڈیا کو شکست دے کر چیمپیئن بننے پر پاکستان بھر میں لوگ جشن منا رہے … پڑھنا جاری رکھیں→