خواتین

عورت کی جوانی کا سنگھار اور بڑھاپے کا نور؟

منصور مہدی "حیا دار خاتون سدا جوان رہتی ہے اور بڑھاپے میں بھی اس کے چہرے سے نور جھلکتا رہتا ہے”۔ جب میں نے یہ فقرہ ایک مضمون میں پڑھا جس کے مطابق یہ الفاظ عظیم مسلمان مفکر جابر بن حیان نے کہے تھے ۔ جن کو نہ صرف اسلامی بلکہ انسانی دنیا ئے تاریخ … پڑھنا جاری رکھیں→

خواتین

خواتین کیساتھ بازاروں میں خریداری پر مردوں کو شکایت

منصور مہدی ۔۔۔۔ آپ بازار تو اکثرجاتے ہو ںگے، وہاں اس بات کا مشاہدہ بھی کیا ہو گا کہ بازار میں آئے ہوئے جوڑوں اور فیملیوں میں خواتین تو بہت ہنسی خوشی خریداری میں مصروف ہوتی ہیں مگر ان کے ساتھ آئے ہوئے مرد بور سے نظر آتے ہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے انھیں … پڑھنا جاری رکھیں→

خواتین

ملک میں مثبت تبدیلی صرف خواتین ہی لا سکتی ہیں

منصور مہدی نرگس بڑی حساس لڑکی ہے۔ ذرا ذرا سی بات کو بہت محسوس کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب سے اسے پتا چلا کہ اس کے ووٹ کا انداراج نہیں ہوا ، تب وہ بہت مایوس ہوگئی۔ نرگس کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے اور لاہور کے ایک مضافاتی علاقے میں رہتی … پڑھنا جاری رکھیں→

خواتین

ملکی ترقی میں خواتین بھی اہم کردار ادا کرسکتی ہیں

منصور مہدی ۔۔۔۔ کسی بھی ملک کی ترقی میںجہاں مردوں کا ہاتھ ہوتا ہے وہاں خواتین بھی اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ نہ صرف حکومت کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین کے لیے بہترین اور موزوں پالیسیاں تشکیل دے بلکہ ان کے خاندان کے افراد بھی ان خواتین کا … پڑھنا جاری رکھیں→

خواتین

پاکستان کی شاہین صفت بیٹیاں

منصور مہدی پاکستانی خواتین کسی بھی طرح مردوں سے کم نہیں ہیں، کوئی ایسا شعبہ نہیں کہ جہاں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام نہ کر رہی ہوں، ڈاکٹر، انجینئر، استاد تو اب پرانی بات ہو چکی، اب خواتین فوج اور فضائیہ میں بھی مردوں کیساتھ ایسے ایسے امور سر انجام دے رہی ہیں کہ … پڑھنا جاری رکھیں→

عورت کی ذہانت اس کی دلکشی میں ہے
خواتین

عورت کی ذہانت اس کی دلکشی میں ہے

منصور مہدی چاند بابو لکھتے ہیں کہ ایک خوبصورت عورت گالف کھیل رہی تھی کہ ایک ہٹ کے بعد اس کی گیند قریبی جنگل میںجا گری، بال ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ جھاڑیوں میں پہنچ گئی، جہاں گیند پڑی تھی۔ اس نے دیکھا کہ وہاں ایک مینڈک کانٹے دار جھاڑی میں پھنسا ہوا ہے۔ مینڈک نے عورت … پڑھنا جاری رکھیں→

وہ رنگوں میں ڈھلی ہوئی لڑکی روزانہ ہی آتی تھی
خواتین

وہ رنگوں میں ڈھلی ہوئی لڑکی روزانہ ہی آتی تھی

منصور مہدی ….. وہ رنگوں میں ڈھلی ہوئی لڑکی روزانہ ہی آتی تھی ۔ وہ بہت ہی اچھی تھی مگر خاموش طبع ۔ اتنی خاموش کہ جیسے ٹھہرا ہوا دریا۔ جب کبھی بات کرتی تھی تو اسکے لفظ خوشبو کی طرح چاروں جانب پھیل جاتے اور جب وہ ہنستی تو جیسے سارا عالم اس کی … پڑھنا جاری رکھیں→

خواتین ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار نظر آئیں گی
خواتین

خواتین ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار نظر آئیں گی

منصور مہدی معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کہتی ہیں کہ معاشرے میں جدھر میں نظر اٹھا کر دیکھ لو، خواتین ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار نظر آئیں گی، حالانکہ خواتین کا احترام ہی کسی معاشرے کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے،بڑے بڑے بلند بانگ دعووں کے باوجود کسی بھی حکومت نے ہمارے … پڑھنا جاری رکھیں→

ہمارے معاشرے میں گھریلو جھگڑوں کی بھی بھر مار ہے
خواتین

ہمارے معاشرے میں گھریلو جھگڑوں کی بھی بھر مار ہے

منصور مہدی ہمارے ہاں جہاں دنیا بھر کی برائیاں موجود ہیں وہاں ہمارے معاشرے میں گھریلو جھگڑوں کی بھی بھر مار ہے اور ایسے بہت ہی کم خوش قسمت گھرانے ہیں کہ جو اس بدی سے محفوظ ہیں، آپ روزانہ اخبارات میں دیکھتے ہوںگے کہ ان گھریلو جھگڑوں کے نتیجے میں کتنی قتل وغارت بھی … پڑھنا جاری رکھیں→

جنسی طور پر مغلوب کرنا مرد اپنا حق سمجھتے ہیں
خواتین / عورت کہانی

جنسی طور پر مغلوب کرنا مرد اپنا حق سمجھتے ہیں

منصور مہدی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا عمل اگرچہ دنیا کے تمام خطوں میں پایا جاتا ہے مگر مسلم ممالک میں مصر وہ واحد ملک ہے کہ جہاں خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات سب سے زیادہ ہوتے ہیں، مصر کی خواتین ایک عرصے سے انفرادی یا اجتماعی ہراسیت … پڑھنا جاری رکھیں→

معاشرتی زندگی میں ستر اور پردہ دونوں خاص اہمیت کے حامل ہیں
خواتین

معاشرتی زندگی میں ستر اور پردہ دونوں خاص اہمیت کے حامل ہیں

منصور مہدی شمالی وزیرستان میں جاری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سے متاثر ہونے شہری صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں بنائے ہوئے کیمپوں میں پناہ گزین ہو رہے ہیں، ان میں مردوں اور بچوں کے علاوہ خواتین کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے، ان میں سے بیشتر خواتین دیگر گھریلوں اشیاءکے علاوہ برقعے فراہم … پڑھنا جاری رکھیں→

آخر مائیں کیسی ہوں؟
خواتین

آخر مائیں کیسی ہوں؟

منصور مہدی عظیم فرانسیسی حکمران اورمفکر نپولین بوناپارٹ کا تاریخی جملہ ”تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمھیں عظیم قوم دوں گا” یہ مقولہ ایک عالمگیرحقیقت کا حامل ہے جس کا اعتراف دنیا کی ہر قوم کرتی ہے لیکن کیا ایک ماں کے لیے ایک اچھی یا بہترین ماں بننا آسان کام ہے؟ اس موضوع … پڑھنا جاری رکھیں→

تنہائی میں تو ٹھیک ہے مگر بچوں کے سامنے نہیں
خواتین / عورت کہانی

تنہائی میں تو ٹھیک ہے مگر بچوں کے سامنے نہیں

منصور مہدی …..محمد بن ترخان ابو نصر فارابی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ان کو ارسطو کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا فلسفی بھی کہا جاتا ہے، انھوں نے علم طبعیات، علم ریاضی، طب، فلسفہ ، منطق ور موسیقی میں بے پناہ تحقیق کی ، ان کی تحاریر آج بھی مستند سمجھی … پڑھنا جاری رکھیں→

خواتین / سچی کہانیاں / عورت کہانی

بارگاہ خداوندی میں عورت سے زیادہ کوئی ہستی باعث مقرب نہیں ہے

منصور مہدی …..لاہور سے تقریباً 60کلومیٹر دور پتوکی نامی شہر کے شروع میں بابا مسکین علی کا دربار موجود ہے۔ جن نے سے ان کی زندگی میں کئی بار ملاقات بھی ہوئی ، ساری زندگی شہری آبادی سے دور جنگلوں میں رہنے والا یہ انسان جب علم و حکمت کی باتیں بیان کرتا تھا تو … پڑھنا جاری رکھیں→