دین و مذہب

حضرت امام حسن علیہ الاسلام کا یوم ولادت پندرہ رمضان المبارک ہے

حضرت امام حسن علیہ السلام کے والد ماجد حضرت امام علی علیہ السلام اور آپ کی والدہٴ ماجدہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیہا ہیں۔ رسول صلی علیہ و آلہ وسلم کے گھر میں آپ کی پیدائش اپنی نوعیت کی پہلی خوشی تھی۔ آپ کی ولادت نے رسول کے دامن سے مقطوع النسل ہونے کا … پڑھنا جاری رکھیں→

کربلا کی بے مثل خواتین
دین و مذہب

کربلا کی بے مثل خواتین

منصور مہدی مرد اور عورت دونوں معاشرہ کوتشکیل دینے میں برابر کے شریک ہیں۔ اسی طرح اس معاشرے کی حفاظت کرنے میں بھی ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔تاہم ان کا طریقہ کار مختلف ہے۔پہلا کردار اپنے گھر، بچوں اور شوہر کی اطاعت اور مدد کرنا ہے جبکہ دوسرا کردارسماجی، سیاسی اور معاشرتی … پڑھنا جاری رکھیں→

ست سری اکال …… عظیم اللہ لازوال ہے
دین و مذہب

ست سری اکال …… عظیم اللہ لازوال ہے

منصور مہدی سکھ مت کے بانی بابا گورونانک کے 544ویںجنم دن کی تقریبات26نومبر سے شروع ہوئیں۔ ان تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت، ایران، افغانستان، امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، اور پاکستان کے چاروں صوبوں سے ہزاروں کی تعداد میں سکھ ننکانہ صاحب میں اپنے مذہب کے بانی کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے پہنچے … پڑھنا جاری رکھیں→

دین و مذہب

رکن یمانی … خدا کے گھر میں پیدائش کا شرف صرف مولود کعبہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو ہی حاصل ہے

منصور مہدی 1996میں جب سعودی کنگ شاہ فہد کے دور میں خانہ کعبہ کی تعمیر نو ہوئی تومیڈیا پر نہ صرف خبریں شائع ہوئی بلکہ الیکٹرونکس میڈیا پر دستاویزی فلمیں بھی چلائی گئی جن میں خانہ کعبہ کی تعمیر کے مختلف مرحلہ وار مناظر دکھائے گئے۔ یہ فلمیں یو ٹیوب کے علاوہ دیگر سائٹوں پر … پڑھنا جاری رکھیں→

جس کا میں مولا اس کا علی مولا
دین و مذہب

جس کا میں مولا اس کا علی مولا

– منصور مہدی – تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں … پڑھنا جاری رکھیں→

دین و مذہب

میدان کربلا میں کردار اصحاب

منصور مہدی حضرت امام حسین علیہ السلام کاانقلاب توحید کی سربلندی اورانسانیت کی آزادی کاپیغام لے کرآیا تھا۔ لیکن صدافسوس کہ اس انقلاب سے پوری امت اسلامیہ نے وہ فائدہ حاصل نہ کیا جس کے امام حسین علیہ السلام خواہشمند تھے۔ بلکہ بعض افراد نے واقعہ کربلا کودوخاندانوں کی جنگ قرار دینے کی مذموم کوشش … پڑھنا جاری رکھیں→

دین و مذہب

حسینی برہمن

در حسین پرملتے ہیں ہرخیال کے لوگ یہ اتحادکامرکزہے آدمی کے لئے منصور مہدی ہندووں میں ایک خاندان یا فرقہ حسینی برہمن بھی کہلاتا ہے جن کے آباو اجداد ہندوستان سے جاکر میدان کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے شانہ بشانہ لشکر یزید سے لڑے اور جاں بحق ہوئے۔ معروف لکھاری انتظار حسین … پڑھنا جاری رکھیں→

دین و مذہب

دنیا کے زندہ مذاہب

منصور مہدی انسانی تاریخ میں لاتعداد مذاہب گزر چکے ہیں اور ہر دور میں انسان کسی نہ کسی مذہب کا پیروکار رہا ہے۔بے شمار مذاہب اب ناپید ہو چکے ہیں جبکہ اس وقت دنیا میں گیارہ مذاہب زندہ ہے جن کو ماننے والے لوگ اب بھی موجود ہیں۔یہ مذاہب کون کون سے ہیں اور ان … پڑھنا جاری رکھیں→