Latest Entries
سیدہ شہلا رضا
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

سیدہ شہلا رضا

پاکستان کی خواتین سیاستدان   منصور مہدی سیدہ شہلا رضا پاکستان پیپلز پارٹی کی ایکپرانی کارکن ہیں۔ یہ 2008میں پہلی بار ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی مقرر ہوئیں، 2013 وہ دوسری بارسندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر مقرر ہوئیں۔ یہ 15مئی 1964کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے گرایجویشن یونیورسٹی آف کراچی سے کیا۔ 1991میں فزیالوجی میں … پڑھنا جاری رکھیں→

مستقبل پاکستان پارٹی
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

مستقبل پاکستان پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   مستقبل پاکستان کے نام سے ایک جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ہے، جس کے بانی چیئرمین ندیم ممتاز قریشی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مستقبل پاکستان پارٹی ملک کے موجودہ نظام کو مکمل طور پر بدلنے کے لئے جد و جہد کر رہی ہے۔ اس … پڑھنا جاری رکھیں→

عبد القادر بلوچ
الیکشن / بار بار جیتنے والے سیاستدان / سینئر رہنما و سیاستدان

عبد القادر بلوچ

سینئر رہنما و سیاستدان   عبد القادر بلوچ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سابق جرنیل اور مسلم لیگ ن کے معروف سیاست دان ہیں۔ وہ صوبے کے گورنر بھی رہے ہیں اور اس وقت رکن قومی اسمبلی بھی ہیں اور وفاقی وزیر کا عہدہ بھی سنبھالے ہوئے ہیں۔ عبد القادر بلوچ 9اپریل … پڑھنا جاری رکھیں→

حلقہ این اے66 ( سرگودہا 3 )
قومی و صوبائی حلقے / الیکشن

حلقہ این اے66 ( سرگودہا 3 )

ہلال استقلال کے حامل شاہینوں کا شہرسرگودھا پاکستان کا نواں بڑا شہر ہے۔ پاکستان کے منصوبہ کے تحت آباد تین شہروں (باقی دو اسلام آباد اور فیصل آباد) میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہندو سادھو کے نام پر ہے جو گول کھوہ (کنواں) پر رہتا تھا۔ آج وہاں پر ایک خوبصورت سفید مسجد ہے … پڑھنا جاری رکھیں→

ذکیہ شاہنواز خان
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

ذکیہ شاہنواز خان

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی ذکیہ شاہنواز خان کا تعلق ایک سیاسی گھرانے سے ہے، یہ 5 مارچ 1964 کو عیسٰی خیل ،میانوالی میں پیدا ہوئیں۔ آپ نے سینٹ ڈینیز سکول مری اور کوئین میری کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔1965 میں منعقدہ عام انتخابات کے دوران آپ نے اس وقت کے حکمران کے … پڑھنا جاری رکھیں→

امن ترقی پارٹی
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

امن ترقی پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   پاکستان میں دیگر متعدد سیاسی جماعتوں کی موجودگی میں ایک اور سیاسی جماعت امن ترقی پارٹی کے نام سےمعرض وجود میں آ ئی ہے اور اسے الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان ” ٹائر “ کے ساتھ رجسٹرڈ کرلیا ہے۔ پارٹی کے بانی و چیئرمین محمد فائق شاہ نے … پڑھنا جاری رکھیں→

محمد زبیر
الیکشن / بار بار جیتنے والے سیاستدان / سینئر رہنما و سیاستدان

محمد زبیر

سینئر رہنما و سیاستدان   سندھ کے گورنر محمد زبیر 23 مارچ 1956کو ایبٹ آباد میں فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے والد میجر جنرل غلام عمر 1971میں فوج سے ریٹائر ہوئے۔محمد زبیر نے ابتدائی تعلیم ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں حاصل کی۔ 1984میں معروف ادارے آئی بی اے کراچی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں … پڑھنا جاری رکھیں→

حلقہ این اے65 ( سرگودہا 2 )
قومی و صوبائی حلقے / الیکشن

حلقہ این اے65 ( سرگودہا 2 )

ہلال استقلال کے حامل شاہینوں کا شہرسرگودھا پاکستان کا نواں بڑا شہر ہے۔ پاکستان کے منصوبہ کے تحت آباد تین شہروں (باقی دو اسلام آباد اور فیصل آباد) میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہندو سادھو کے نام پر ہے جو گول کھوہ (کنواں) پر رہتا تھا۔ آج وہاں پر ایک خوبصورت سفید مسجد ہے … پڑھنا جاری رکھیں→

حمیدہ وحیدالدین
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

حمیدہ وحیدالدین

پاکستان کی خواتین سیاستدان یہ عام انتخابات میں دو مرتبہ الیکشن جیت کر ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں منصور مہدی پاکستان مسلم لیگ کی خاتون سیاسی رہنما اور وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین 4 جنوری کو پیدا ہوئیں اور ابتدئی تعلیم جاپان سے حاصل کی۔آپ نے 1999 میں لاہور کالج برائے خواتین لاہور سے … پڑھنا جاری رکھیں→

متحدہ علماء و مشائخ کونسل آ ف پاکستان
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

متحدہ علماء و مشائخ کونسل آ ف پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں اس نام سے بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایک جماعت رجسٹرڈ ہے۔ جس کےچیئرمین ملک صفدر علی اعوان ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میںنظام مصطفی کا انعقاد میرا مقصد اور نصب العین ہے۔ پاکستان کے علماء و مشائخ نظام مصطفی کے قیام کے لئے متحد و … پڑھنا جاری رکھیں→

مخدوم جاوید ہاشمی
الیکشن / بار بار جیتنے والے سیاستدان / سینئر رہنما و سیاستدان

مخدوم جاوید ہاشمی

سینئر رہنما و سیاستدان   مخدوم جاوید ہاشمی یکم جنوری 1948 کو پیدا ہوئے۔ پہلے ایم اے پولیٹکل سائنس کیا اور پھر فلسفے میں ایم اے کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی۔ مخدوم جاوید ہاشمی زمانہ طالبعلمی میں جماعت اسلامی کی برادر مگر خود مختار طلبا تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کے سرگرم رکن رہے … پڑھنا جاری رکھیں→

حلقہ این اے64 ( سرگودہا 1 )
قومی و صوبائی حلقے / الیکشن

حلقہ این اے64 ( سرگودہا 1 )

  ہلال استقلال کے حامل شاہینوں کا شہرسرگودھا پاکستان کا نواں بڑا شہر ہے۔ پاکستان کے منصوبہ کے تحت آباد تین شہروں (باقی دو اسلام آباد اور فیصل آباد) میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہندو سادھو کے نام پر ہے جو گول کھوہ (کنواں) پر رہتا تھا۔آج وہاں پر ایک خوبصورت سفید مسجد ہے … پڑھنا جاری رکھیں→

ڈاکٹر نوشین حامد
پاکستان کی خواتین سیاستدان / الیکشن

ڈاکٹر نوشین حامد

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی ڈاکٹر نوشین حامدپاکستان تحریک انصاف کی ایک سرگرم خاتون رہنما ہیں، یہ 2013کے انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئیں۔ یہ 19 فروری 1961 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ آپ نے 1986 میں ڈاو¿ میڈیکل کالج کراچی سے بائیو کیمسٹری میں ایم بی … پڑھنا جاری رکھیں→

پیپلز موومنٹ آف پاکستان
الیکشن / الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

پیپلز موومنٹ آف پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس پیپلز موومنٹ آف پاکستان کے نام سے ایک جماعت رجسٹرڈ ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق اس کے موجودہ چیئرمین انوار احمد فاروقی ہیں جبکہ بانی چیئرمین ڈاکٹرتنویرزمانی ہیں، جنہوںنے پیپلز موومنٹ آف پاکستان کے نام سے اس سیاسی جماعت کی … پڑھنا جاری رکھیں→